زنجیر زنی کیلئے اشیاء خریداری عروج پر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) عزاء داروں نے محرم الحرام کے سلسلہ میں زنجیر زنی کیلئے مختلف اشیاء خریداری عروج پرپہنچ گئی جن میں کڑا’ انگوٹھیاں’ پنجہ’ عَلم اور اسی طرح مختلف شبیہات شامل ہیں ۔
عزاء داران عقیدت و احترام کیساتھ یہ اشیاء خرید رہے ہیں دکانداروں نے بھی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کردیا ہے عزاء داروں کا کہنا ہے کہ قیمتیں جتنی مرضی بڑھا لیں ہم نے یہ چیزیں خریدنی ہیں اور خرید رہے ہیں۔