اوور لوڈنگ اور زائد کرایے وصول کرنے پر 13گاڑیوں کے چالان

 اوور لوڈنگ اور زائد کرایے وصول  کرنے پر 13گاڑیوں کے چالان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری ڈی آر ٹی اے سرگودھا نے خوشاب روڈ، سلانوالی روڈ، فیصل آباد روڈ پر ناکہ بندی کر کے اوور لوڈنگ اور زائد کرایے وصول کرنے پر 13گاڑیوں کے چالان کئے اور 7گا ڑیوں کو تھانوں میں بند کروادیا۔

 انہوں نے مقررہ نرخوں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر ڈرائیوروں کو سخت تنبیہ کی اور زائد کرایہ مسافروں کو واپس کروادیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں