بین الصوبائی بارڈر چیک پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ کی کاروائی
میانوالی (نامہ نگار)بین الصوبائی بارڈر چیک پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ کی کاروائی۔ای پولیس ایپلیکیشن کے۔۔۔۔
ذریعے ضلع نارووال پولیس کو مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر بین الصوبائی بارڈر چیک پوسٹوں پر 24 گھنٹے چیکنگ کا عمل جاری۔انچارج چیک پوسٹ ریموٹ سرچ پارک چشمہ انسپکٹر فیض حمید خان اور انکی ٹیم نے ای پولیس ایپلیکیشن کے ذریعے دوران چیکنگ مجرم اشتہاری عثمان غنی ولد طاہر حمید سکنہ ناروال کو گرفتار کیا