علی حسن،بلال احمد،اور ساجد کو جبری مشقت سے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محکمہ لیبر ویلفیئر سرگودھا کی ٹیم نے سیٹلائٹ لائٹ ،43شمالی ،گل والا،کوٹ فرید، بلاک نمبر32،سمیت مختلف مقامات پر واقع ورکشاپوں اور ہوٹلوں میں چھاپے مار کرعلی حسن،بلال احمد،اور ساجد کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان فیاض، محمد خالد،احمد خان وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔
محکمہ لیبر ویلفیئر سرگودھا کی ٹیم نے سیٹلائٹ لائٹ ،43شمالی ،گل والا،کوٹ فرید، بلاک نمبر32،سمیت مختلف مقامات پر واقع ورکشاپوں اور ہوٹلوں میں چھاپے مار کرعلی حسن،بلال احمد،اور ساجد کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مالکان فیاض، محمد خالد،احمد خان وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔