جائیداد کے تنازعہ پر اندھا دھند فائرنگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جائیداد کی تقسیم کے تنازعہ پر شہر ی کے گھر اندھا دھند فائرنگ،املاک کو نقصان ، علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے متاثرہ شخص کے بھائی اور اسکے کارندوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
جائیداد کی تقسیم کے تنازعہ پر شہر ی کے گھر اندھا دھند فائرنگ،املاک کو نقصان ، علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس نے متاثرہ شخص کے بھائی اور اسکے کارندوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔