بہنوں پر تشدد کامقدمہ درج

بہنوں پر تشدد کامقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین افراد نے زمین کے تنازعہ پر دو سگی بہنوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 تین افراد نے زمین کے تنازعہ پر دو سگی بہنوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں