13سالہ لڑکے سے زیادتی ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی چک صاحب خان میں عاقب اور محمد علی نے محمد اسلم کے 13سالہ بیٹے علی حمزہ کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس دوران نازیبا وڈیو بھی بناتے رہے اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی چک صاحب خان میں عاقب اور محمد علی نے محمد اسلم کے 13سالہ بیٹے علی حمزہ کو دھوکہ سے لے جا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اس دوران نازیبا وڈیو بھی بناتے رہے اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔