ریونیو سرکل میں ذوالفقار خان کو نائب تحصیلدار تعینات کر دیا گیا

ریونیو سرکل میں ذوالفقار خان کو  نائب تحصیلدار تعینات کر دیا گیا

واں بھچراں نمائندہ دنیا ) ریونیو سرکل میں ذوالفقار خان کو نائب تحصیلدار تعینات کر دیا گیا ۔

ڈپٹی کمشنر میانوالی نے میاں عالم شیر نائب تحصیلدار کے تبادلہ کے بعد۔واں بھچراں سرکل ریونیو کا چارج ذوالفقار خان کو تعینات کر دیا گیا۔ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو میانوالی نے ذوالفقار خان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...