ڈیڑھ سو سے زائد بوری گندم سمگل ہونے کی کوشش ناکام

 ڈیڑھ سو سے زائد بوری گندم سمگل ہونے کی کوشش ناکام

ڈیڑھ سو سے زائد بوری گندم سمگل ہونے کی کوشش ناکام گندم پنجاب سے کے پی کے سمگل کی جا رہی تھی،ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)میبل پولیس چوکی کی کارروائی ڈیڑھ سو سے زائد بوری گندم سمگل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ڈرائیور گرفتار۔ میبل پولیس چوکی کے انچارج ملک عبد القیوم چھینہ سب انسپکٹر نے عملہ کے ہمراہ گندم سے لوڈ تین ڈالوں کو پکڑ لیا ان ڈالوں میں125بوری گندم لوڈ تھی جو پنجاب سے کے پی کے سمگل کی جا رہی تھی۔پولیس نے تینوں ڈالوں کے ڈرائیوروں کو گرفتار کر لیا اور گندم سے لوڈ ڈالے تھانہ کلورکوٹ پہنچا دیے گئے ہیں اور گندم سمگلنگ کرنے پر ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...