سرکاری ٹھیکیدارسے تعمیراتی میٹریل لے کر75لاکھ ہتھیا لئے

سرکاری ٹھیکیدارسے تعمیراتی میٹریل لے کر75لاکھ ہتھیا لئے

سرکاری ٹھیکیدارسے تعمیراتی میٹریل لے کر75لاکھ ہتھیا لئے بجری، خاکہ، کنکریٹ اور دیگر تعمیراتی سامان حاصل کیا پھر جعلی چیک دے دیئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرکاری ٹھیکیدارسے تعمیراتی میٹریل لے کر اسے 75لاکھ روپے کا ٹیکہ لگا دیا گیا، پولیس کے مطابق مہر کالونی کے رہائشی نعمان علی سے رب نواز سکنہ بورے والانے اعتماد کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اوقات میں بجری، خاکہ، کنکریٹ اور دیگر تعمیراتی سامان حاصل کیا، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 75 لاکھ روپے بنتی ہے اوررقم کی ادائیگی کی بجائے اسے دو عدد چیک دیئے جو کہ متعلقہ بینک نے بوگس قرار دیتے ہوئے ڈس آنر کر دیئے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...