اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ نے میانوالی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
میانوالی (نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر میانوالی سلمان قیوم شیخ نے میانوالی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔تفصیلا ت کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے جنرل بس اسٹینڈ کا دورہ کیا، طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
ستھرا پنجاب عملہ کی حاضری اور صفائی ستھرائی کے نظام کا جائزہ لیا۔اے سی نے دکا نداروں سے اڈا میں صفائی کی صورتحال سے متعلق دریا فت کیا جس پر انہوں نے اطمینا ن کا اظہار کیا۔ انہوں نے دوکا نداروں کو ہدایت کی کہ اپنی دکا نوں کے باہر کوڑا کرکٹ کیلئے کوڑا دان رکھیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے مریم نواز کلینک ابا خیل اور لا لو خیل کا بھی دورہ کیا ۔دورے کے دوران انہوں نے وہاں پر عملہ کی حاضری، صفائی ستھرائی کا نظام اور
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments