جعلی فردِ پر میٹر لگوانے پر مقدمہ

جعلی فردِ پر میٹر لگوانے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مبینہ طور پر جعلی فردِ ملکیت جمع کرواکربجلی کے میٹر لگوانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا،فیسکو حکام کے مطابق چک نمبر 33 جنوبی کے صابر علی نے 2 درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ فردِ ملکیت جعلی و بوگس نکلیں ۔

 مبینہ طور پر جعلی فردِ ملکیت جمع کرواکربجلی کے میٹر لگوانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا،فیسکو حکام کے مطابق چک نمبر 33 جنوبی کے صابر علی نے 2 درخواستیں جمع کرائی تھیں۔ فردِ ملکیت جعلی و بوگس نکلیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...