جعلی نمبر پلیٹ لگا نے والا گرفتار

جعلی نمبر پلیٹ لگا نے والا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی نمبر پلیٹ لگا کر پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دھوکا دینے کی کوشش ناکام ہو گئی، ملزم نے پولیس چیکنگ اور ٹریفک چالان سے بچنے کیلئے گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 جعلی نمبر پلیٹ لگا کر پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دھوکا دینے کی کوشش ناکام ہو گئی، ملزم نے پولیس چیکنگ اور ٹریفک چالان سے بچنے کیلئے گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...