ہرنولی میں عباس پٹرولیم کے قریب فائرنگ، نوجوان شدید زخمی
کندیاں(نمائندہ دنیا)کندیاں نواحی علاقہ ہرنولی میں عباس پٹرولیم کے قریب فائرنگ، نوجوان شدید زخمی۔
ہرنولی میں عباس پٹرولیم کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے عثمان ولد اشرف جٹ نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق زخمی نوجوان کا تعلق حمید کوٹ سے بتایا جا رہا ہے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیافائرنگ کی وجوہات اور ملزمان کے بارے میں پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments