مائیننگ ایریا میں سرچ آپریشن کانکنوں کی بیرکوں کی مکمل تلاشی
خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈی پی او ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدائت پر پولیس نے کٹھہ کی پہاڑیوں کے مائیننگ ایریا میں سرچ آپریشن کیا ۔
اس دوران مشکوک افراد کی بذریعہ بائیو میٹرک شناخت کی گئی اور کانکنوں کی بیرکوں کی مکمل تلاشی لی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments