عورت دو بچوں سمیت اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مختلف واقعات کے دوران عصمت حیات کالونی سے عرفان وغیرہ نے مسماۃ(ن) اور اسکے دو کمسن بچوں ،کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
مختلف واقعات کے دوران عصمت حیات کالونی سے عرفان وغیرہ نے مسماۃ(ن) اور اسکے دو کمسن بچوں ،کو اغوا کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments