بغیر اجازت ساؤنڈ سسٹم چلا نے پرمقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 56 کالونی میں والی بال میچ کے دوران بغیر اجازت ساؤنڈ سسٹم چلانے پرپولیس نے دو نامزد اور 8 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، جبکہ سپیکر سسٹم بھی قبضے میں لے لیا گیا۔
نواحی علاقے 56 کالونی میں والی بال میچ کے دوران بغیر اجازت ساؤنڈ سسٹم چلانے پرپولیس نے دو نامزد اور 8 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، جبکہ سپیکر سسٹم بھی قبضے میں لے لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments