ڈرائیور کی تیز رفتاری پرمقدمہ درج
قائد آباد (نمائندہ دنیا) ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کی تیز رفتاری ، غفلت کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرہ چنانوالہ اتراء کے رہائشی محمد احسان ولد محمد رمضان قوم چن جانب مٹھہ ٹوانہ اپنے ٹریکٹر ٹرالی کو تیز رفتاری اور غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آرہا تھا جسے روک کر ڈرائیونگ لائسنس چیک کیا تاہم ڈرائیور نے لائسنس پیش نہ کر سکا ، پولیس تھانہ قائد آباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments