ڈی پی او میانوالی کا ڈی پی او آفس میانوالی کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ

ڈی پی او میانوالی کا ڈی پی او آفس  میانوالی کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ

میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی کا ڈی پی او آفس میانوالی کی نئی زیر تعمیر بلڈنگ کا وزٹ۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے ڈی پی او آفس میانوالی کی زیرِتعمیر نئی بلڈنگ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔بلڈنگ کلرک نے تعمیراتی کام کے متعلق بریفنگ دی۔ڈی پی او میانوالی نے جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی معیار اور مقررہ ٹائم لائن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔انہوں نے مزید کہا کہ نئی عمارت پولیس افسران کے روزمرہ امور کی بہتر انجام دہی کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیر کی جارہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...