خاتون کو اس کے دیور نے تشدد کا نشانہ بنایا

 خاتون کو  اس کے دیور نے تشدد کا نشانہ بنایا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سالم میں گھریلو تنازع پر ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے دیور نے گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

 بالوں سے گھسیٹا اور کپڑے پھاڑ دیے ،متاثرہ خاتون کوثر پروین نے پولیس کو بتایا کہ اس کے دیور ساجد اقبال نے مبینہ طور پر سوٹے سے حملہ کر کے اسے مضروب کر دیا،ملزم نے خاتون کو بالوں سے گھسیٹا، اس کے کپڑے پھاڑ دیے چیخ و پکار سن کر اہل محلہ نے مداخلت کر کے خاتون کو ملزم سے چھڑوایا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...