بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے کو قابو کر لیا گیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر  گھومنے والے کو قابو کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔

جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ جسے گاڑی سمیت حراست میں لے کر واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...