آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ تاریخی کامیابی حاصل کریگی:رانا عبدالغفار

آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ تاریخی  کامیابی حاصل کریگی:رانا عبدالغفار

فاروقہ/سرگودھا (نمائندہ دنیا)مسلم لیگ (ن) ساہیوال کے جنرل سیکرٹری رانا عبدالغفار اور حکیم مختار انجم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نہ صرف کشمیری ہیں بلکہ ان کا دل بھی کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔ ان کے بقول، یہی وجہ ہے کہ کشمیری عوام نواز شریف کو پسند کرتے ہیں اور ان سے محبت کرتے ہیں۔رہنماؤں کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام مسلم لیگ (ن) کے مؤقف کو ترجیح دیتے ہیں ۔اور آئندہ انتخابات میں بھرپور حمایت کا اظہار کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...