گھر پر فائرنگ ، مقدمہ درج

 گھر پر فائرنگ ، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے ملکوپور میں نامعلوم افراد گزشتہ نصف شب کے قریب محمد نواز نامی شخص ے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ، فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

نواحی علاقے ملکوپور میں نامعلوم افراد گزشتہ نصف شب کے قریب محمد نواز نامی شخص ے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ، فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...