جوا کھیلنے والے 5افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے بجلی گھر کے قریب پولیس نے لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے بجلی گھر کے قریب پولیس نے لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ نقدی، موبائلز، تاش اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments