میٹرک کے سا لانہ نتائج کا اعلان 6 اگست کو ہو گا

میٹرک کے سا لانہ نتائج  کا اعلان 6 اگست کو ہو گا

بھیرہ (نامہ نگار) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا میٹرک (پہلا سالانہ امتحان 2026) جماعت دہم کے نتائج کا اعلان 6 اگست کو صبح 10 بجے کرے گا۔

کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امیدواروں کی سہولت کے لیے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.bisesargodha.edu.pk پر جاری کیے جائیں گے ریگولر اور پرائیویٹ امیدوار 7 ستمبر 2026 تک بورڈ کی ویب سائٹ سے اپنا رزلٹ کارڈ (پرنٹ) حاصل کر سکیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...