میانوالی کے طالب علم نے میٹرک کے امتحانات میں سے 986 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل
میانوالی (نامہ نگار)آویز خان نیازی ولد شیر عباس خان وتہ خیل آف عظمت خیلانوالہ میانوالی کے رہائشی۔۔۔۔
نے کیڈٹ کالج کلر کہار سے فیڈرل بورڈ آف انٹر اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے میٹرک کے امتحانات 2025/ 26 میں 1100 نمبروں میں سے 986 نمبر لے کر نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے اس سلسلہ میں دوست احباب نے انہیں اس کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے اور ان کی مزید کامیابیوں کی دعا کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments