فروخت کرنے کیلئے امانت رکھوائی کار خوردبرد

فروخت کرنے کیلئے  امانت رکھوائی کار خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فروخت کرنے کیلئے امانت رکھوائی گئی کار خوردبرد کرلی گئی۔

تھانہ روشن والا میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ندیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس اپنی بھاری مالیت کی گاڑی فروخت کرنے کے لئے بطور امانت رکھوائی گئی تھی۔ جو ملزم نے مبینہ طور پر خوردبرد کر لی اور اسے بھاری مالیت کے نقصان کا شکار بنا دیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...