پیشہ ور بھکاری پو لیس نے گرفتار کر لئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیشہ ور بھکاری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں چناب کلب چوک کے قریب پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments