ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل چھین کر لے گئے

 ڈاکو گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل  چھین کر لے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران کوٹمومن کے قریب دو نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر اعجاز سے موٹرسائیکل چھین کر لے گئے ۔

اسی طرح دیوان پور کے قریب تین نامعلوم ڈاکوؤں نے یعقوب سے بھی موٹرسائیکل چھین لیا،جبکہ11جنوبی کے محمد اصغر کی حویلی سے اڑھائی لاکھ روپے مالیت کی گندم، چاول ،بالے ،گارڈرزاور دیگر اشیاء ،رتوکالا کے انوار کی دکان سے ایک لاکھ روپے مالیت کا سامان، 11 شمالی کے سہیل مشتاق سے قیمتی زیورات و نقدی وغیرہ ،43شمالی سے آصف علی ،قصبہ بھلوال سے غلام شبیر،صابرٹاؤن سے محمد ممتاز کی موٹرسائیکیں نامعلوم چور اڑا لے گئے ، اطلاعات ملنے پر پولیس نے مقدما ت درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...