گھر کے باہر سے میٹر چوری
فیصل آباد)سٹی رپورٹر(تھانہ سول لائن کے علاقے مولا طارق آباد میں سلیم نامی شہری گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔
سٹی رپورٹر(تھانہ سول لائن کے علاقے مولا طارق آباد میں سلیم نامی شہری گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں ملزم چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments