2 اشتہاری مجرم گرفتار

2 اشتہاری مجرم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پولیس کی کارروائی، 2 اشتہاری مجرمان گرفتار ،تھانہ عطاء شہید پولیس نے کیٹگری بی میں مطلوب دو اشتہاری مجر موں کو گرفتار کر لیا گرفتار اشتہاری مجرمان علی اور اکرم پولیس کو 2 مقدمات میں مطلوب تھے ۔

پولیس کی کارروائی، 2 اشتہاری مجرمان گرفتار ،تھانہ عطاء شہید پولیس نے کیٹگری بی میں مطلوب دو اشتہاری مجر موں کو گرفتار کر لیا گرفتار اشتہاری مجرمان علی اور اکرم پولیس کو 2 مقدمات میں مطلوب تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...