شہری کے گھر پر فائرنگ

شہری کے گھر پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے نو شہرہ کھوکھراں میں نامعلوم افراد کی شہری کے گھر پر فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہرا س پھیل گیا، نامعلوم افراد نے محمد نعمان نامی شخص کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ۔

 نواحی علاقے نو شہرہ کھوکھراں میں نامعلوم افراد کی شہری کے گھر پر فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہرا س پھیل گیا، نامعلوم افراد نے محمد نعمان نامی شخص کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...