پتنگ بازی ،4 افراد گرفتار
فیصل آ باد (سٹی رپورٹر )تھانہ پیپلز کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے پتنگیں کیمیکل ڈور کی ترقیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
تھانہ پیپلز کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے پتنگیں کیمیکل ڈور کی ترقیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments