جھوٹی کال کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے کچہری بازار میں پولیس نے جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے کچہری بازار میں پولیس نے جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments