سابق پو لیس ملازم کی بیٹی سے زیادتی

 سابق پو لیس ملازم کی بیٹی سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)محکمہ پولیس کے سابق ملازم کی بیٹی کو اوباش نے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، 43شمالی کی فوزیہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا خاوند جو کہ محکمہ پولیس میں ملازم تھا وفات پا چکا ہے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

محکمہ پولیس کے سابق ملازم کی بیٹی کو اوباش نے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، 43شمالی کی فوزیہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا خاوند جو کہ محکمہ پولیس میں ملازم تھا وفات پا چکا ہے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...