مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون

 مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی کے نواحی علاقہ علووالی میں مبینہ طور پر شادی شدہ خاتون اغواء کر لی گئی۔

خاتون گھر سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لینے گئی مگر وہ تین دن سے گھر واپس نہ پہنچی خاوند نے شبہ ظاہر کیا کہ اسکی بیوی کو کسی نامعلوم شخص نے اغواء کر لیا۔خاوند عبد الغفار کی ہی دی گئی درخواست پر تھانہ پپلاں میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزم کی گرفتاری و خاتون کی بازیابی کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...