دارالعلوم محمدیہ غوثیہ نور القرآن کا جلسہ دستار فضلیت و عرس
میانوالی (نامہ نگار)دارالعلوم محمدیہ غوثیہ نور القرآن کا جلسہ دستار فضلیت و عرس اعلیٰ حضرت بریلوی پیر سید محمدا قبال شاہ ڈاکٹر دلدار حسین و دیگر کے خطابات صاحبزادہ عمیر اکبر شاہ نے نقابت کی۔
تفصیلات کے مطابق ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم محمدیہ غوثیہ نورالقرآن محلہ نظام آباد کندیاں کا عظیم الشان جلسہ دستار فضیلت وعرس مبارک امام اہلسنت اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلویؒ منعقد ہوا تلاوت کلام اللّٰہ کے بعد قاری محمد معین الدین سیالوی و دیگر نے گلہائے نعت پیش کئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments