کار سوار زمیندار اور اس کے 23 سالہ بیٹے کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابقہ مقدمہ بازی کی رنجش پر مسلح افراد نے کار سوار زمیندار اور اس کے 23 سالہ بیٹے کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق چک 19 جنوبی کا رہائشی زمیندار شفیق الرحمان اپنے بیٹے عادل رحمان کے ہمراہ کار پر گھر جا رہا تھا کہ گھر کے قریب مسلح نواز وغیرہ نے راستہ روک کر سابقہ رنجش اور مقدمہ بازی کا بدلہ لینے کی دھمکی دیتے ہوئے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوں باپ بیٹا زخمی اور ملزمان ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments