دنیا کی کوئی طاقت مسلمانوں کو اپنا غلام بنانے کی جرأت نہیں کر سکتی،قاری عبدالوحید

دنیا کی کوئی طاقت مسلمانوں  کو اپنا غلام بنانے کی جرأت نہیں  کر سکتی،قاری عبدالوحید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء تحفظ ختم نبوت قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ اﷲ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے والوں کو طاغوتی قوتیں کبھی نقصان نہیں پہنچا سکتیں۔۔۔

 کتاب اﷲ اور سنت رسول اﷲ صلی اﷲ و علیہ و آلہ وسلم پر خلوص نیت اور اخلاص و محبت کے جذبوں سے عمل کیا جائے تو دنیا کی کوئی طاقت مسلمانوں کو اپنا غلام بنانے کی جرأت نہیں کر سکتی’ دنیا میں صرف وہی لوگ ترقی یافتہ، مالی اعتبار سے مضبوط اور اپنے عقائد پر عمل کرنے کی سعادت حاصل کر سکتے ہیں’ جن کی زندگی صرف ایک رب کی بندگی اور اطاعت میں بسر ہوتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...