خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی ، جھاوریاں میں ساجد نامی شخص محنت کش کے گھر میں داخل ہوا جہاں ملزم نے اسکی بیوی (ر) کو دبوچ کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔
خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی ، جھاوریاں میں ساجد نامی شخص محنت کش کے گھر میں داخل ہوا جہاں ملزم نے اسکی بیوی (ر) کو دبوچ کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments