مبینہ چور کو گرفتار کرلیا

مبینہ چور کو گرفتار کرلیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے چوری کی واردات کا سراغ لگا کر مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم اذان کے قبضے سے مسروقہ لیپ ٹاپ اور نقدی بھی برآمد کرلی ،

 تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے چوری کی واردات کا سراغ لگا کر مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم اذان کے قبضے سے مسروقہ لیپ ٹاپ اور نقدی بھی برآمد کرلی ،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...