کمسن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دکاندار نے 13سالہ کمسن بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، الفضل ٹاؤن میں حسن نامی کباڑیے نے سیف اﷲ کو دھوکہ سے اپنی دوکان کی بالائی منزل پر لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
دکاندار نے 13سالہ کمسن بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، الفضل ٹاؤن میں حسن نامی کباڑیے نے سیف اﷲ کو دھوکہ سے اپنی دوکان کی بالائی منزل پر لے جا کر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments