مجسٹریسی نظا م کو بحا ل کر نا ضرور ی ،مرزافضل ا لر حمن

مجسٹریسی نظا م کو بحا ل کر نا  ضرور ی ،مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ موجو د ہ دور میں ا من و ا ما ن کی صورتحا ل کی بہتر ی اور شہر ی مسائل کے حل کیلئے مجسٹریسی نظا م کو بحا ل کر نا ضرور ی ہے۔

 ڈ ی سی کو با اختیا ر بنا نا بھی ضرور ی ہے ا س سے بہت سے معا ملا ت میں بہتر ی آئے گی گو ر ننس کنٹرو ل کر نے کیلئے مجسٹریسی رو ل انتہا ئی ضرور ی ہے ا گر مجسٹریٹ کے پا س عدا لتی اختیا ر تھے تو آ ئین اورقا نو ن کے مطابق ہی تھے ضرورت ا س امر کی ہے کہ ا ب نظا م کی خا میوں کو دو ر کر نے امن و ا ما ن کی صورتحا ل بہتر بنا نے اور شہر یو ں کے مسائل کے حل کیلئے مجسٹریسی نظا م کو بحا ل کیا جا ئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...