مرغی کے تنازع پر تصادم ،عورت پر تشدد

 مرغی کے تنازع پر تصادم ،عورت پر تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے جھاوریاں میں مرغی کے معمولی تنازع جھگڑے میں بدل گیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 ارشاد بی بی کھیتوں میں گھاس کاٹ رہی تھیں کہ محمد فیاض مبینہ طور پر وہاں پہنچا اور گالم گلوچ و قتل کی دھمکیاں دینے لگا، بعد ازاں اسے بالوں سے پکڑ کر زمین پر گرا دیا اور لاتوں، مکوں اور ٹھڈوں سے تشدد کیا جبکہ کپڑے بھی پھاڑ دیے ،اہل محلہ نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو ملزم کے چنگل سے چھڑایا۔  پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...