رقم کی واپسی کے تقاضا پر نوجوان کوگھائل کر دیا

رقم کی واپسی کے تقاضا پر  نوجوان کوگھائل کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران نواحی محلہ نصیر آباد میں ادھار دی گئی رقم کی واپسی کے تقاضا پر رضوان اور اسکے ساتھیوں نے فائرنگ کر کے دلاور حسین کو گھائل کر دیا۔

ٹھٹھی ولانہ میں لیاقت وغیرہ نے شاہد عمران کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعدازاں فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کرتے ہوئے فرار ہوگئے ،اسی طرح گالم گلوچ سے منع کرنے پر موضع فتح گڑھ کے محمد فرحان کو احسن وغیرہ نے فائرنگ کر کے مضروب کر دیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...