کندیاں : گھریلو ناچاقی، 18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

کندیاں : گھریلو ناچاقی، 18  سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

کندیاں (نمائندہ دنیا ) محلہ سنبلانوالہ میں گھریلو ناچاقی کے باعث 18 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خود کو فائر مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

واقعے کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہوگئی۔عامر خان سنبل کے 18 سالہ بیٹے معز خان سنبل نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہوکر خود کو فائر کیا، جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...