14 اگست ریلی میں گرفتار 4 پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی

14 اگست ریلی میں گرفتار  4 پی ٹی آئی کارکنوں کی رہائی

میانوالی (نامہ نگار ) 14 اگست کی ریلی کے دوران گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے چار کارکنوں کے خلاف جاری 3 ایم پی او آرڈرز ڈپٹی کمشنر میانوالی کی جانب سے واپس لے لیے گئے ۔

جس کے بعد چاروں کارکنوں کو سنٹرل جیل میانوالی سے رہا کردیا گیا۔رہا ہونے والے کارکنوں میں شاکر ولد زاہد اللہ، صفی اللہ ولد محمد عبداللہ، اعجاز احمد ولد اطہر خان اور شاہ رخ خان ولد حاجی احمد خان شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...