جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سالانہ سیرت النبی ؐ کانفرنس آج ہوگی

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام  سالانہ سیرت النبی ؐ کانفرنس آج ہوگی

مڈھ رانجھا (نمائندہ دُنیا)مڈھ رانجھا میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سالانہ سیرت النبی ؐ کانفرنس آج منعقد ہوگی۔

مڈھ رانجھا 15ویں سالانہ عظیم الشان سیرت النبی ؐ کانفرنس آج 12ربیع اول بعد نماز عشاء لاری مڈھ رانجھا میں منعقد ہوگی ۔جس میں سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور نائب امیر جماعت اسلامی ضلع سرگودھا ڈاکٹر فضل الہٰی اعوان خصوصی خطاب کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...