ایمبولینس اور اسٹاف کی فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: ریسکیو آفیسر بھلوال

ایمبولینس اور اسٹاف کی فٹنس  پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے  گا: ریسکیو آفیسر بھلوال

بھلوال (نمائندہ دنیا)تحصیل ریسکیو آفیسر بھلوال محمد ارشد تحصیل ریسکیو آفیسر بھلوال نے کہا ہے۔

 کہ صرف تربیت یافتہ اسٹاف اور مکمل فٹ ایمبولینس ہی ہنگامی صورتحال میں قیمتی انسانی جانیں بچانے میں مؤثر کردار ادا کر سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ تمام ایمبولینسز، ضروری آلات اور اسٹاف کی باقاعدہ انسپیکشن اور فٹنس کو یقینی بنایا جا رہا ہے ، تاکہ عوام کو بروقت اور بہترین ریسکیو سروس فراہم کی جا سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...