بہنوئی پر فائرنگ

بہنوئی پر فائرنگ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بہن کو طلاق دینے کی رنجش پر بھائیوں نے فائرنگ کر کے سابقہ بہنوئی کو گھائل کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ سلطان پور کے رہائشی وسیم نے اپنی بیوی کو چار ماہ قبل گھریلو ناچاقی پر طلاق دیدی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 بہن کو طلاق دینے کی رنجش پر بھائیوں نے فائرنگ کر کے سابقہ بہنوئی کو گھائل کر دیا، بتایا جاتا ہے کہ سلطان پور کے رہائشی وسیم نے اپنی بیوی کو چار ماہ قبل گھریلو ناچاقی پر طلاق دیدی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...